aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "base"
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھوتم ابھی سے ڈرتے ہو؟
آج بھی ان آنکھوں میں بسے ہیںپیارے کے انمٹ گہرے سپنے
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
سو بار بسے اور اجڑ گئےسو بار لٹے اور بھر پایا
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
وطن سے رخصت سدھارتھؔ رامؔ کا بن باسوفا کے بعد بھی سیتاؔ کی وہ جلا وطنی
رہے آنکھ میں دل میںبسے مرے خوابوں میں
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
کوئی اداس رہ گزرحنا کے رنگ میں بسے
مری نگہ میں بسے ہوئے ہیںہزار انداز دل ربائی
نہ یوں ہو میری تہی دامنی سے شرمندہبسے ہوئے ہیں مرے دل میں سیکڑوں تحفے
کیا کوچہ و در کیا کوہ و دمن گلبرگ ہیں سب گلنار ہیں سبخوشبو میں بسے گلزار ہیں سب رنگوں سے بھرے بازار ہیں سب
بسے ہوئے ہیں محبت سے جن کی قوم کے گھروطن کا پاس ہے ان کو سہاگ سے بڑھ کر
تم کہیں جا بسےپھول کھلتے رہے
خاکی کفن پہن کے جو سرحد پہ جا بسےہے یہ دعا وہ لوٹ کے آئیں گے اگلے سال
لال پیلے ہرےمستیوں میں بسے
جو کسی اور کو بھی یاد رہےہونٹھ پہ نہ ہو مگر دل میں بسے
بن کے رہوں گی تیری داسیدل میں میرے آن بسے ہو
کہ کس طرح تم نے خود کو نوچ کھایاآخر کب تک یہ کہانیوں میں بسے کرداروں میں
یہ جو بونے خدا بنے ہیں عجیب شے سے جو لگ رہے ہیںہیں در حقیقت یہ آدمی ہی بس ان کی خصلت جدا ہے تھوڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books