aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataa"
غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیےبتا کیا کیا تو نے میرے لیے
گزرتا ہے یا تھما ہوا ہےاکائی ہے یا بٹا ہوا ہے
پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہےاور مری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
یہ جو محبوب بنا ہے تری تنہائی کایہ تو مہماں ہے گھڑی بھر کا چلا جائے گا
یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروںمگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
یہ آنسو کیا یہ بتا رہا ہےکہ میرے سینے میں ایک حساس دل ہے
اب وہ کہاں ہے اور کیسی ہےیہ تو کوئی بتا نہ سکے گا
تمہارے واسطے جو میرے دل میں ہے حافیؔتمہیں میں کاش یہ سب کچھ کبھی بتا پاتی
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
اپنا نام لیلیٰ بتا چکی تھیمیں نے کہا
بتا تو اس وقت میں کہاں تھا؟بتا تو اس وقت تو کہاں تھی؟
یہ شام مجھ کو بنا دیتی کاش اک جگنوتو ماں کی بھٹکی ہوئی روح کو دکھاتا راہ
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
بتا کر چھپانا چھپا کر بتانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
سڑکوں کی زباں چلاتی ہے ساگر کے کنارے پوچھتے ہیںیہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا
اے ہمالہ داستاں اس وقت کی کوئی سنامسکن آبائے انساں جب بنا دامن ترا
کسی پہ اوس کا لہویہ ہے بھی یا نہیں، بتا
کہتے تھے صداقتیں امر ہیںاوروں کو یہی بتا رہے تھے
یہ بتا چارہ گرتیری زنبیل میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books