aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "batar"
کتنے پھرے ہیں باہر خوباں کو اپنے سنگ لےسب شاد ہو رہے ہیں عمدہ غریب کنگلے
نور سے کچھ اس طرح ہے چشم تیری تر بہ ترچاندنی کا عکس جوں اترا ہو سطح آب پر
کہ تمہیں آگ کی بارش سے تر بتر نہ ہونے دیںصرف و نحو کا سائبان اتنا بڑا نہیں ہے
میری زلفوں میں الجھی ہوئی ریشم سے تر بہ تر یہ آنکھیںکبھی ہونٹھ بن کر تمہاری سانسوں کی آہٹ کو
تغاری سر پہ دھرے تر بہ تر پسینے سےاٹھائے مامتا کا بوجھ نو مہینے سے
نظر پر بغاوت اثر کر رہی ہےزمیں بھیگ کر تر بہ تر ہو چلی ہے
کسی کی آنسوؤں سے تر بتر داڑھی کےکچھ ٹوٹے ہوئے بال
میں قیدی ہوں مجھے باہر نکالومجھے اظہار کے سانچوں میں رکھ کر
پیراہن لہو میں تر بتر جیسے کسی تربت پہ لہرائے
چاہیے بہر نظر جنس گراںچاہیے خوں کو بسد افشانی
گر رہی ہیں چوڑیاںیہ جشن آتشیں ہے کیا بہار کا
تر بہ تر بھیگی ہوئی ساری میں بدمست شبابگورے گدرائے ہوئے سینوں کا بھرپور گداز
صبح کا نکلا ہوا اور شام کوہے لہو میں تر بہ تر وہ پیرہن
خوں میں تر بترخاک پر افتادہ تھے
چودھویں کی شب ہے لیکن ماتمی ملبوس میں لپٹی ہوئی ہےچاندنی بھی آنسوؤں میں تر بہ تر ہے
تر بتر ہو کے لپٹ جاتے ہیں اک ڈوری سےان کو موجود ہے اک ڈور بدن کی مانند
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسمخاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books