تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "batri"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "batri"
نظم
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہے
جیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
سینے کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گے
یہ نرک سے بھی گندی دنیا جب سورگ بتائی جائے گی