aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "batvaa"
اک چوہے کی جیب میں بٹوااک چوہے کے ہاتھ میں حقہ
میرے کام کا کچھ بھی نہیں ہےاک لاٹھی ہے اک بٹوہ ہے
دور افق سے گرد کا بٹوا لے کر اٹھی
غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیےبتا کیا کیا تو نے میرے لیے
گزرتا ہے یا تھما ہوا ہےاکائی ہے یا بٹا ہوا ہے
سب بتلا دو پھر سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہےاور مری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے
دور کتنی ہے ابھی صبح بتا تو دیں گے
اگر یہ سب کچھ نہیں تو بتلاوہ چاہتیں اب کدھر گئی ہیں
یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروںمگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
یہ آنسو کیا یہ بتا رہا ہےکہ میرے سینے میں ایک حساس دل ہے
اب وہ کہاں ہے اور کیسی ہےیہ تو کوئی بتا نہ سکے گا
زباں پر بے خودی میں نام اس کا آ ہی جاتا ہےاگر پوچھے کوئی یہ کون ہے بتلا نہیں سکتا
تمہارے واسطے جو میرے دل میں ہے حافیؔتمہیں میں کاش یہ سب کچھ کبھی بتا پاتی
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
بتا تو اس وقت میں کہاں تھا؟بتا تو اس وقت تو کہاں تھی؟
اپنا نام لیلیٰ بتا چکی تھیمیں نے کہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books