aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "batve"
دلی تیرے بٹوے میںغالبؔ کا مزار
اک چوہے کی جیب میں بٹوااک چوہے کے ہاتھ میں حقہ
میں نے تھوڑا سا خود کو الگ کر کےبٹوے کی پوشیدہ جیبوں میں بھی رکھ لیا
اپنے چمکیلے بٹوے کو لہرا کراس سے پوچھا
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائےگلستاں میں کہیں بھی پھول یک رنگیں نہیں ہوتے
بات بے بات ہنستی ہوئیاپنے خوابوں کے شہزادوں کا تذکرہ کر رہی تھیں
سب خاک بیچ آ کے ملاتی ہے مفلسیجب روٹیوں کے بٹنے کا آ کر پڑے شمار
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
تم کس کنبے کی ماں ہوریپ کی قید کی بٹے ہوئے جسم کی
دل کے ہر قطرہ میں طوفان تجلی بھر دےبطن ہر ذرہ سے اک مہر مبیں پیدا کر
دریا کی موجوں سے الگیا اک بط نظارہ بیں
کہ جن کے جاگتے ہی موت کا بھی دل دہل اٹھےابھی تو بطن غیب میں ہے اس سوال کا جواب
یا کوئی بط مست ہے جو تیر چکی ہےآ کر ابھی دریا کے کنارے پہ رکی ہے
میری ہستی کے معانی بھی بتائے تم نےقافیے میں نے چنے اور نبھائے تم نے
ان کے مفہوم جو بھی بتائے گئےخاک پر بسنے والے بشر کو مسرت کے جتنے بھی نغمے سنائے گئے
پاپ کے اس مندر میں کیا کیا بھاؤ بتائے رام جنیشام ڈھلے جب آن براجیں سونے کے بھگوان یہاں
جب ہوائیں سرد تھیں اور شام کے میلے کفن پر ہاتھ رکھ کرتم نے لفظوں اور تعلق کے نئے معنی بتائے تھے، کہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books