aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-sukhan"
شاہد بزم سخن ناظورۂ معنی طرازاے خدائے ریختہ پیغمبر سوز و گداز
میں نے اک بزم سخن میں کل غزل اپنی پڑھیجس کو سن کر اہل محفل جھوم اٹھے وجد سے
اب بزم سخن صحبت لب سوختگاں ہےاب حلقۂ مے طائفۂ بے طلباں ہے
فروغ بزم سخن تیری سر پرستی سےادب شناس کیا ہے تری عقیدت نے
یقیناً انقلاب ہند ہوگا اے سخنؔ ہوگاہمیں زیبا ہے اپنے گھر میں جھنڈا سرخ لہرانا
پھر یقیں آئے سخنؔ یہ انقلاب ہے زندہ بادہندو و مسلم کا ہاں اب رنگ لایا ہے جہاد
اک عہد سے جو آبروئے بزم سخن تھےوہ آبروئے شعر و سخن بیچ رہے ہیں
یہ بزم سخن کو سجانے پہ مائلخیالات سب رقص کرنے لگے ہیں
تھا سراپا روح تو بزم سخن پیکر ترازیب محفل بھی رہا محفل سے پنہاں بھی رہا
ہر اک بزم سخن میں گو مجھے بلوایا جاتا ہےجو ہیں بے ذوق ان کو بھی مجھے سنوایا جاتا ہے
اور شب کو سر بزم سخن صدر کے نزدیکگالوں کو پھلائے صف اول میں ملے گا
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
جب کسی بزم سخن میں شعر پڑھتا ہے کوئیاک طرف بیٹھا ہوا تصحیح فرماتا ہوں میں
یہ کس نے بزم سخن لوٹ لی خدا جانے''تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے''
آئی جو نیند خواب میں بزم سخن سجیاب ہو کے ہوشیار غزل کہہ رہی ہوں میں
بزم ماتم تو نہیں بزم سخن ہے حالیؔیاں مناسب نہیں رو رو کے رلانا ہرگز
اے ادب نا آشنا یہ بھی نہیں تجھ کو خیالننگ ہے بزم سخن میں مدرسے کی قیل و قال
روٹھ کر ہم سے چلا بزم سخن کا میہماںآبروئے عہد حاضر کی غزل کا پاسباں
تجھ سے روشن ہیں دیے اب بھی کمیں گاہوں کےتجھ سے آباد ہیں یہ بزم سخن کی راتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books