aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-adab"
بے ادب ستاروں نےنیند میں مخل ہو کر
عین وصال میں مجھے حوصلۂ نظر نہ تھاگرچہ بہانہ جو رہی میری نگاہ بے ادب!
تمہیں میری جاںاور اک بے ادب
ننگے رہنے والوں کوبے ادب بتاتے ہیں
نقل نے بازار لوٹا اصل اپنے گھر گئےبے ادب لوگوں نے کھولی ہے ادب کی اک دکاں
نہیں ہوگا کوئی بشر شوخ اتناکوئی بے ادب اس قدر شوخ اتنا
با ادب با نصیب ہوتا ہےتم بزرگوں کا احترام کرو
بے ادب بزم میں شائستہ بیانی کر کےشمع تہذیب جلانا ہو میں اردو بولوں
یہ ہے تہذیب کی دیوی یہ ادیبوں کی زباںبے ادب کیسے بھلا جانیں گے شان اردو
سلامتی ہے اسی میں کہ بے ادب نہ بنوبڑے جتن سے یہ محفل سجائی جاتی ہے
با ادبلائینوں میں کھڑے
مزاح کہہ کے پھلانگی گئیں حدود ادبغلو کے نام پہ کچھ لوگ بے حجاب ہوئے
خوب رو ہے خوب سیرت نرم گفتاری بھی ہےبا ادب تہذیب کا سیل رواں سنجیو ہے
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
مری بے خواب آنکھوں میںمری ویران آنکھوں میں
تمہارے ہجر نے پتھر بنا دیا ہے اسےبہت اداس بڑی بے قرار چپ چپ سی
یہ خدمت ادب کا طریقہ ہے لا جوابپیشہ یہ وہ ہے جس میں منافع ہے بے حساب
روٹھنے والے بہ پاس وقت و آداب شبابپچھلی باتیں بھول جانے کا زمانہ آ گیا
مادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔاپنے فن میں بڑے ہشیار تھے مرزا غالبؔ
ان کو ادب کی صحت کا غم مجھ کو ان کی صحت کایہ بے چارے دکھ کے مارے جینے سے ہیں کیوں بے زار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books