aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-gaar"
شام ہونے کو ہےلال سورج سمندر میں کھونے کو ہے
کب تلک ہم سہیں غاصبوں کے ستماے جہاں دیکھ لے کب سے بے گھر ہیں ہم
بے گھر کر دینا چاہتے ہو
خدا بھی بے گھر ہو گیا تھاتم
ہم نے بے گھر دیکھا تھااور کیسی ہے وہ بچی
خاک بر سر ہوئی زندگیکیسی بے گھر ہوئی زندگی
قاضی کا پیغام آئے گااور مجھے بے گھر کر دے گا
بے گھر ہے مگرہر گھر میں ہے
پہلے بے گھر پتے ناچ رہے ہیںپورب والو دیر نہ کرنا
سوکھے پھولوں کی ٹہنی پرپت جھڑ کے جھونکوں سے اڑتی بے گھر تتلی
گھونسلے بکھرے ٹوٹے پھوٹے ہوئےان پرندوں کے جو ہیں اب بے گھر
اجڑی خواب و خیال کی دنیااپنے گھروں میں سب ہیں بے گھر
اوس میں تر کوئی بے گھر تتلینیند پیڑ کی خواب شاخ پر
کہ چہروں سے اٹی دنیا میں تنہا سانس لیتیہانپتی راتوں کے بے گھر ہم سفر
کمسنی میں گال پچکے رخ گل پامال ساگھر سے بے گھر ہے جو بچہ بھوک سے بے حال سا
مگر ہوتی نہیں ہے شکل جس کے ساتھ جوڑا جائےان بے گھر صداؤں کو
جلتی دوپہروں میں میرے ہاتھوں اجڑے ہوئے گھونسلوں کے بے حال پرندوں کیچیخیں فریادیں میری بے گھر شاموں میں کہرام مچاتی رہتی ہیں
وہ بے سمت بے منظر بے گھر ہو گیا ہےلیکن پھر کبھی کبھی اسے احساس ہوتا ہے
کتنا بے رشتہ کتنا بے گھر کتنا بے وطن کر دیا ہےہمیں ہمارے بچوں نے!!!
جو ایوانوں میں رہتے تھے وہ بے گھر ہو گئے سارےجو اپنے وقت کے قاروں تھے بے زر ہو گئے سارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books