aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-hech"
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
یارب ترے بندوں سے قضا کھیل رہی ہےاک کھیل بعنوان دغا کھیل رہی ہے
تا بہ حد خرد تا بہ حد جنوںجو بھی ہے ہیچ و بے مایہ ہے
لمحۂ نو عظیم ہےسوزش دل ہے کیا بلا جذب و جنوں بھی کچھ نہیں
اک مکمل زندگی ہے شاعر شیریں بیاںمحرم راز فنا ہے اور بقا کا ترجماں
بحر غم میں ہے سخت طغیانیسر سے اوپر گزر گیا پانی
اے عشق ازل گیر و ابد تاب میرے بھی ہیں کچھ خوابمیرے بھی ہیں کچھ خواب
وہ اک مفکر عظیم شاعرتھا وہ اقبال شاعروں کا
چین ہے خواب ہے کہانی ہےمائشہ میری زندگانی ہے
ہے دسہرا یادگا عظمت ہندوستاںہندوؤں کی اک قدیمی فتح و نصرت کا نشاں
بن لادنتورا بورا میں ہوتا
1بچھی ہوئی ہے بساط کب سے
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
عجب رات ہے حد نگاہ تک ہر سواتھاہ زہر بھری چاندنی کی جھیل سی ہے
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books