aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-hurmat"
حرمت اک درد کی خم بہ خم رہ گزر کر رہی ہے اشارے کہ آؤ ادھرکون منزل کا کس کو بتائے پتہ وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوں
سپہ گراے شہید حرمت ارض وطن
زمیں بے درد ہےنا مہرباں ہے آسماں
خوابوں سے تہی بے نور آنکھیںہر شام نئے منظر چاہیں
مجھے لوٹا سکو گے تممری چھوٹی سی وہ دنیا
اگر تم بیچنا چاہوادائیں بھی وفائیں بھی
(ا)میں جہاں پر بھی گیا ارض وطن
بے حرکت بے جان دھرے ہیںان ہونٹوں کی حسرت میں
اس مہینے میں غارتگری منع تھی، پیڑ کٹتے نہ تھے تیر بکتے نہ تھےبے خطر تھی زمیں مستقر کے لیے
تمہیں ہم نے بتایا تھاتمنا کے سبک قدموں سے رستے طے نہیں ہوتے
ایشیا کے دور افتادہ شبستانوں میں بھیمیرے خوابوں کا کوئی روماں نہیں!
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
شاہی دربار میں خادم خاص کا اعلانتخلیہ
اور مردوں کی بے حرمتی کی پاداش میںبوعلی سینا کو سزا دی
کہ اپنی بے حرمتی کی فرمان لے کے جائیںتو اپنا کوئی گواہ لائیں
مملکت میں ضابطہ کوئی نہ جب باقی رہاہر جگہ قانون کی ہونے لگی بے حرمتی
قاتل جو میرا اوڑھے اک سرخ شال آیاکھا کھا کے پان ظالم کر ہونٹھ لال آیا
کام حکمت بھی نہیں آتی ہے بے ہمت کیسانپ نے نیولے کو جھاڑی میں گھس کر مارا
کہ میرے مسلک میںلاشوں کی بے حرمتی کی کوئی گنجائش نہیں
بچپن کی یاد لیتی ہے پھر دل میں چٹکیاںپھر بے خودی بہ حجت طفلانہ چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books