aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-khud-e-ishq"
اک بے خود سرور دل و جاں نہیں رہااک عاشق صداقت پنہاں چلا گیا
وہ بے خود و مدہوش بنائے ہوئے چلناوہ شرم سے آنچل کو دباتے ہوئے چلنا
جو آبرو تمہیں رکھنی ہو جوش میں آؤرہو نہ بے خود و بیہوش ہوش میں آؤ
ہر اک ہے بے خود و سرشار مست و دیوانہبغیر دختر رز ہے خمار ہولی میں
اب بتا چشم فسوں کار کہاں سے لاؤںمست و بے خود سی وہ رفتار کہاں سے لاؤں
ایک تتلی نے کہا حسن و ادا ہے زندگیمست و بے خود ہنس کے بولا میکدہ ہے زندگی
کس کی مخمور نگاہوں نے پلائے ساغرمست و بے خود ہوئے سب اہل نظر ہولی میں
مصیبت آئے یا بجلی گرے کچھ غم نہیں ہوتاچمن والے پڑے ہیں مست و بے خود آشیانوں میں
بدلیاں ہیں یا کسی کے بھولے بسرے خواب ہیںبے خود و بیتاب ہیں!
اس فصل میں اس درجہ رہا بے خود و سرشارمیخانے سے باہر مجھے دیکھا نہ کسی نے
سو رہے ہیں مست و بے خود گھر کے کل پیر و جواںہو گئی ہیں بند حسن و عشق میں سرگوشیاں
دو بجنے کو آئے ہیںاور جنازہ بھاری ہے
ہم مست و بے خود ناچتے گاتے جلاتے توڑتےہنستے رہیں چلتے رہیں
بے خود بنا رہا ہےکچھ یاد آ رہا ہے
آنکھوں آنکھوں میں دیا پیغام عشق و بے خودیزندگانی اک شراب تند بن کر رہ گئی
حسن اس درجہ نشاط حسن میں ڈوبا ہواانکھڑیاں بے خود شمیم زلف دیوانی ہے آج
رقص کے دن پہ چڑھی گردش حالات کی دھوپرقص بے خود میں مرا شوق جنوں شامل ہے
تری شراب سے بابا فرید تھے سرشارترے خلوص سے بے خود تھے صوفیان کبار
وہ ان کی شوخ آنکھیں وہ ان کی سادہ نظریںبے خود بنا رہی ہیں دوشیزگان صحرا
نظر ملاتے ہی ساقی نے کر دیا بے خودپلائی ایسی کہ پھر ہوش میں ہم آ نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books