aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-rasta"
جب سارا منظر دیکھ چکےتو خوابوں میں کھو جانا کیا
اگر اس رات اس بے راہ رستے پرکوئی جذبہ دل بے تاب سے اٹھ کر
ہمارے ہونٹوں کے غارویرانیوں میں ایسے گھرے
رات کمرے میں ہی بھٹکتی رہینیند بھی بے قرار تھی میری
میرے خواب گھروندے میں میرے ساتھ ہیںمردہ لمحوں کے بے رت باسی کلینڈر
بڑا پر ہول رستہ تھابدن کے جوہر خفتہ میں کوئی قوت لاہوت مدغم تھی
یہ جیون اک راہ نہیںاک دوراہا ہے
رنگوں میں وہ بات نہیں ہے اور ہنر بھی عاجز ہےکون بنائے گا تصویریں جب آنکھوں میں خواب نہیں
چاند میری زمیںپھول میرا وطن
نہ جانے کتنے زمانوں سے اس کا ہر رستہمثال خانۂ بے خانماں تھا دربستہ
میں جب چھوٹا تھااپنی ماں سے اکثر
بھیگی ہری اوڑھنیاں اوڑھےجوہی چنبیلی
بے آباد گھروں میں ایسا ہوتا ہےدور کے دیس کو جانے والا کولہو کا ایک بیل بنا ہے
کوئی بے نور رستہ ہے کہ جس میں کھو گیا ہوں میںکوئی آواز ہے جو اک دریدہ پیرہن پہنے
بے آواز تھے آنسو اس کےچھوٹے چھوٹے پیر تھے اس کے
چنا ہم نے پہاڑی راستہاور سمت کا بھاری سلاسل توڑ کر
سڑکوں پہ بے شمار گل خوں پڑے ہوئےپیڑوں کی ڈالیوں سے تماشے جھڑے ہوئے
کبھی ہنستی کبھی بے طرح روتی ہیںجو رستہ کھوجتی اور منزلوں کو بھول جاتی ہیں
ہوا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کرجدائیوں کے سفر پہ نکلے تھے تم
کہ دیوار و در اس میں بے انتہا ہیںیہ باہر کا رستہ نہیں شرط کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books