aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "begaane"
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
اپنے تھے کہ بیگانےہم خوش تھے کہ سارے تھے
اپنے بیگانے غرض کرتے ہیں سب پیار اسےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
جیسے یہ اس کا گھر ہی نہیںجیسے وہ سب بیگانے ہیں
مجھ سے الگ ہیں مجھ سے جدا ہیںمیں بیگانہ وہ بیگانے
اپنے ملیں اس طرح جیسے بیگانےجان نہیں کوئی بھی نقلی اداؤں میں
اپنے بیگانے جو بڑھ بڑھ کے گلے ملتے ہوںکیوں نہ پھر آئے عبادت میں مزہ عید کے روز
اس میں ہی دشمن اس میں ہی اپنے بیگانے ہیںشاجھونپڑا بھی اپنے اسی میں نمانے ہیں
مدتوں اپنی زباں پر تیرے افسانے رہےتو رہی بیگانہ لیکن ہم نہ بیگانے رہے
شاد ہیں تیرے اپنے بیگانےاور شکایت کا تجھ میں نام نہیں
جہاں روحوں کا سودا رات دن ہوتا ہی رہتا ہےجہاں اپنوں سے لگتے ہیں نہ جانے کتنے بیگانے
اور ہم سے ہو گئے بیگانےیوں بھی کوئی ہم کو کیا جانے
حاضر خدمت کیا ہے جوہر قلب و دماغکم نگاہوں کی نظر میں پھر بھی بیگانے ہیں ہم
ان راہوں سے بیگانے ہیںبس نام کے ہی دیوانے ہیں
لطف آگیں طرب آمیز فسانہ تو ہےسب ہیں بیگانے اگر ہے تو یگانہ تو ہے
دل تمہیں یاد کرتا ہےہم زندگی سے بیگانے ہو چلے ہیں
اپنے ہوں یا بیگانے ہوںسب کو اپنا دوست بنائیں
اپنے بھی بیگانے بھیدانائی کی دھوپ میں لیٹے
لیکن اس بستی کے باسیاک دوجے سے بیگانے ہیں
اس دنیا میں کتنے چہرےاپنے بھی بیگانے بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books