aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bench"
نظر سے تمکنت لے کر مذاق عاجزی دے دےمگر ہاں بینچ کے بدلے اسے صوفے پہ بٹھلا دے
اپنے کینے کا نیا کمپا لیےبرتری کے بنچ پر
کرسی کو پٹخ کر کرسی پروہ پھینک رہا ہے بنچ کوئی
اور میںاس سفید بنچ کی طرح رہ جاؤں گی
پارک کی آخری ادھوری بنچکپکپاتے ہوئے بدن کے ساتھ
سرنگوں سبز جھنڈی کا ہلکا پھریرا فضاؤں میں لہرا گیابنچ پر اوس میں بھیگے پتوں کی چادر کو جھونکے اڑا لے گئے
اک دن پارک کی بنچ پہ یوں ہیکیا جانے کیا سوچ کے تم نے
صحرا میں جہاں کیکٹس کے درخت زیادہ ہیںاس نے اک سائبان اور اک بنچ بنائی ہے
بارشوں کا ہاتھ تھامے آج میں نے بہت دیر تک واک کیبنچ پہ بیٹھ کر دھیرے دھیرے لمبے گہرے سانس لیے
ایک نیلے بنچ پر بیٹھا ہوا میںیہ نظارہ دیکھنے میں محو ہوں
ندی کے تٹ پرایک بنچ پر
سونے پارک کی بد رنگ بنچ پرکب سے بیٹھا ہوں
دیکھتا کیا ہوں کہ ایک بنچ پہ چشمے کے قریںمحو نظارۂ فطرت ہے کوئی زہرہ جبیں
سہراب ہی تھاوہ جس بنچ میں تھا
وہ بگڑتا ذہنی توازناسکول کے بنچ پر اکیلے بیٹھنے کا دکھ
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
سب خاک بیچ آ کے ملاتی ہے مفلسیجب روٹیوں کے بٹنے کا آ کر پڑے شمار
یوں تو جو کچھ تھا مرے پاس میں سب بیچ آیاکہیں انعام ملا، اور کہیں قیمت بھی نہیں
وہ ماں میں جس سے محبت کے بول سن نہ سکاوہ ماں کہ بھینچ کے جس کو کبھی میں سو نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books