aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "betaab"
نغمے بیتاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیےطور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
آئی آواز غم انگیز ہے افسانہ ترااشک بیتاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیںکہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں
یہ لہریں روکی جاتی ہیںتو دریا کتنا بھی ہو پر سکوں بیتاب ہوتا ہے
غموں سے آئینۂ دل گداز ہو تیراہجوم یاس سے بیتاب ہو کے رہ جائے
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہےجس کا ناخن ساز ہستی کے لیے مضراب ہے
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کواور بیتابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
ارتھی تو اٹھا لیتے ہیں سب اشک بہا کےناز دل بیتاب اٹھاتا نہیں کوئی
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
ہاں سنبھل جا اب کہ زہرے اہل دل کے آب ہیںکتنے طوفان تیری کشتی کے لیے بے تاب ہیں
حسن کا نغمۂ جاوید ہوئی تھی معلومعشق کا جذبۂ بے تاب نظر آئی تھی
تم بھی بے چین ہو ہم بھی بیتاب ہیںجب سے آنکھیں ملیں دونوں بے خواب ہیں
کہیں کہیں اس کالی سل پر کوئی سفید گلابیوں بے تاب پڑا تھا جیسے اندھی آنکھ کا خواب
خواب ہی خواب میں بیتاب نظر ہونے لگیعدم آباد جدائی میں سحر ہونے لگی
صبح ہونے ہی کو ہے اے دل بے تاب ٹھہرابھی زنجیر چھنکتی ہے پس پردۂ ساز
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیاسے پھولوں نے میری یاد میں بیتاب دیکھا ہے
وادیاں لہلہانے کو بیتاب ہیںکوہساروں کے سینے میں ہیجان ہے
بے چین امنگوں نے نہ سمجھا ہی نہ دیکھابیتاب جوانی کے نظارے ہیں یہ آنسو
تیرا اصرار کہ چاہت مری بیتاب نہ ہوواقف اس غم سے مرا حلقۂ احباب نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books