aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaTke"
عقل نے ایک دن یہ دل سے کہابھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں
یاد کر لینا کبھی ہم کو بھی بھولے بھٹکےآپ کے عضو بدن ہوویں جدا کٹ کٹ کے
بھٹکے ہوئے گام انساں کو پھر جادۂ انساں دے کے گیاہر ساحل ظلمت کو اپنا مینار درخشاں دے کے گیا
ایک ٹھکرائے ہوئے پیار کے صدمے بانٹوںایک بھٹکے ہوئے راہی کو اشارہ دے دوں
کسی بھٹکے ہوئے راہی کو دیتا دعوت منزلبیاباں کی اندھیری شب میں جوگی کا دیا ہوتا
جو بھٹکے ہوں انہیں منزل دکھاؤںجو اندھے ہوں انہیں رستہ بتاؤں
ٹہنیوں میں آس کے مامن کسیبھولے بھٹکے زمزمہ کی راہ تکتے
اس کھنڈر میںجہاں مردہ صدیوں کے بھٹکے ہوئے راہ رو
راستہ بھٹکے ہوئے تھے وہ مگرجا رہے تھے پھر بھی بے خوف و خطر
رہبران راہ حق جب رہبری فرماتے ہیںبھولے بھٹکے سب مسافر راہ پر آ جاتے ہیں
ٹیوشن چھوٹے وے مینی کی وے مینی سے منشی گیریدر در بھٹکے باز نہ آئے
وقت بھٹکے ہوؤں کو رہ پہ لگا دیتا ہے
وہ لمحہ بھی یاد آیا جبہم جیسے ہی بھولے بھٹکے
اور ارمان وہ بھٹکے ہوئے راہی جن کےساتھ ساتھ آتے ہوئے بھوت کی صورت خدشے
بھٹکے ہوئے بے روح جسم کوکچھ قرار آ جائے
اس کی رگ رگ میں اترے تو وہ بوکھلائےقطاروں میں لیٹی ہوئی مردہ گلیوں میں بھٹکے
تنہائی کے کس کس جنگل میں بھٹکے ہیںآزادی کے لباس کو اپنا بدن سمجھ کر
بھٹکے مسافر کوراہ مل گئی ہو
کہیں کہیں بھولے بھٹکے شعلےاٹھا کے لو سر کی اب بھی
بچھڑی ہوئی کونجوں کا مسکنبھٹکے ہوئے بگلوں کا دریا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books