aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhejte"
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
یہ بھیجتے ہیں فقط آج کے لیے پیغامجو فکر فردا سے کچھ ہے انہیں تو بس یہ کام
ہو کے خوش ہنستے ہوئے احباب تمامبھیجتے ہوں مجھے کب سے پیغام
کہ ہم نگاہوں سے دل کے پیغام بھیجتے تھےیہ سب تھا لیکن میں کرب جاں سوز کا امیں تھا
مجھ کو ای میل بھیجتے رہنایعنی میرا پتا ہے انٹرنیٹ
اوردل تمہیں محبت کے ہدئیے بھیجتے نہیں تھکتا
حال لکھ لکھ کے بھیجتے ان پرلکھنؤ کانپور کلکتے
تمہاری مسکراہٹ جگمگاتی تھیمجھے بکریوں کے پیچھے بھیج کر
بھیجتے ہیں صبح و شاماس پہ سب لاکھوں سلام
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہوپھر پسر قابل میراث پدر کیونکر ہو
خلف اس کے خذف اور بے نہایت نا خلف نکلےہم اس کے سارے بیٹے انتہائی بے شرف نکلے
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
ان جانے والے دستوں میں غیرت بھی گئی برنائی بھیماؤں کے جواں بیٹے بھی گئے بہنوں کے چہیتے بھائی بھی
یہاں پیر بھی آ چکے ہیں جواں بھیتنو مند بیٹے بھی ابا میاں بھی
سوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیررات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
یہ کالک بھرتے پھرتے ہیںوہ جوت جگاتے رہتے ہیں
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
جو آج بھیجوتو نیند آ جائے، سو ہی جاؤں''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books