aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhokani"
میں لونڈی تیری دکھیارےدروازے کی تیری بھکاری
مجھ کو میرا ہنر میری لے بخش دوآج ساری فضا ہے بھکاری
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
خستہ کپڑوں میں یہ لپٹے ہوئے مریل ڈھانچےیہ بھکاری کہ جنہیں دیکھ کے گھن آتی ہے
اک بھکاری تھا اسی پہلی کرن کا جو لرزتے ہوئے آتی ہے جگا دیتی ہےسوئے سایوں کو اٹھا دیتی ہے بیداری میں
اس کی بنائی ہوئی ہر تصویراخباروں کی خبر بن جاتی ہے
با خبر اپنے عہد وفا سےدختر رز کے در کے بھکاری
آنکھوں کرنیں ماتھے سورج اور کٹیا اندھیاریکیسے لکھ لٹ راجہ ہو تم سمجھیں لوگ بھکاری
زندگی میں ترے دروازے پراک بھکاری کی طرح آیا تھا
پڑے ہیں گیٹ وے آف انڈیا کے فرش پر بے گھر بھکاریادھر ہیں کچھ جواری
اگر یہی ہے شاعری تو شاعری حرام ہے!خرد بھی زیر دام ہے جنوں بھی زیر دام ہے
تو ہے سب سے بالا برترہم ہیں تیرے در کے بھکاری
خواب کی بالکنیبالکنی پر یہ سرکتی ہوئی پرچھائیں مری۔۔۔
جو سو زمانوں کی دھول میں بے بصر بھکاری کی طرحاپنی ہی آستیں میں لرز رہا ہے!
بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھویہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
اچھا تو یہ تیسری فوٹو والیسو میں آپ کو جچتی ہے
ہم پیڑ لگائیں گے ماحول بنائیں گےکاربن ڈائی آکسائڈ پودوں کا بھوجن ہے
سوکھی ندی کے ادھ موے مینڈکوں کی سرسراہٹلنگڑے بھکاری کی پسلیوں کے درمیان
مگر تم دان کیا دو گےکہ تم تو خود بھکاری ہو
کہ پگلی بھکارن کے تن اور اندھے بھکاری کے کشکول پر بھی نظر ہےبری ہے بہت ہی بری ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books