aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhrasht"
کہ بھرشٹ نہ ہو جائے دھرممگر کھیتوں میں ہماری لاشیں دبا کر
بغاوت کی علامتبغاوت تو نہیں برداشت ہوگی
ہماری اصطلاحوں سے زباں نا آشنا ہوگیلغات مغربی بازار کی بھاشا سے ضم ہوں گے
وہ بچپنا جسے برداشت اپنی مشکل ہووہ بچپنا جو خود اپنی ہی تیوریاں سی چڑھائے
تمہی میں برداشت کی کمی ہےاگر میں چیخوں تو
بھاشا کی تکرار نہیں مذہب کی دیوار نہیںان کی نظروں میں اک ہیں مندر مسجد گردوارے
پھر لے کے چلی ہیں وہی بے رخت ہوائیںاسی جادو کے نگر کو
شکل کیسی حسین ہے اس کیبرج بھاشا زمین ہے اس کی
راشٹر بھاشا ہم اشاروں کو بنائیںدکھن اتر میں نہ پھر تکرار ہو
وہ بھی ان کی ہی بھاشا میں ان سے باتیں کرتا تھاگھر پر اکثر لگا کے تالا یوں ہی سا
برج بھاشا میں ہے جو لذت وہ لذت اس میں ہےصاف قند فارسی کی بھی حلاوت اس میں ہے
پیٹھ پر نا قابل برداشت اک بار گراںضعف سے لرزی ہوئی سارے بدن کی جھریاں
ایک ہی جواب ہےاپنے چہروں کو برداشت کرو
اور میں مسلسل روتا ہی رہتا ہوںجب اس سے جدائی کا درد میری برداشت سے باہر ہو جاتا ہے
الگ الگ ہے سب کی بھاشاایک مگر ہے اپنی آشا
بکری کا بچہ تو جنم لیتے ہی چار ٹانگوں پر کھڑا ہو جاتا ہےمگر آدمی کا بچہ برس ہا برس تک یتیموں کی طرح سہارے ڈھونڈھتا پھرتا ہے
پھول اور انتظارمیری بھاشا میں استریوں کے نام ہیں
اور قبر سے باہر جسے سکوت برداشت کرنے کی سزا ملے گیاس کی حالت کتنی بھیانک ہوگی
شانہ ہے یا برش ہے یا رومالہاتھ خالی نہ ایک کا دیکھا
ہر بھاشا کر لو تحریراور بنا لو ہر تصویر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books