aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhugtaa"
محفل شعری کو آدھی رات میں بھگتا دیابھیرویں کا راگ پونے نو بجے چپکا دیا
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
تمہیں بہکا نہ پائے اور بیرونی نہ کر ڈالےمیں ساری زندگی کے دکھ بھگت کر تم سے کہتا ہوں
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
کوئی بھیگا ہوا دامن کوئی دکھتی ہوئی رگکوئی ہر لحظہ بدلتا ہوا آئینہ ہے
گو ہم سے بھاگتی رہی یہ تیز گام عمرخوابوں کے آسرے پہ کٹی ہے تمام عمر
ڈھیر سے سائے پکڑنے کے لیے بھاگتے ہیںتم نے ساحل پہ کھڑے گرجے کی دیوار سے لگ کر
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
قطرہ قطرہ بھیگتی جابھیگتی جا تو جب تک ان میں نم ہے
کہ جاتے ہوئے سال کی ساعتوں میںیہ بجھتا ہوا دل
جو بھاگتے ہوئے بازو مرے جکڑ نہ سکیبڑھایا پیار کبھی کر کے پیار میں نہ کمی
روٹی کے ناچ تو ہیں سبھی خلق میں پڑےکچھ بھانڈ بھیگتے یہ نہیں پھرتے ناچتے
دو بدناوس میں بھیگتے چاندنی میں نہاتے ہوئے
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہاماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
کنایوں کو بھلاتا ہوں اشارے یاد آتے ہیںنہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیں
گلزار بھیگتے ہیں سبزے نہا رہے ہیںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
تیری زبردستی کے آگےتجھ سے کہیں گر بھاگنا چاہیں
فسردہ چھٹکی ہوئی چاندنی کا دھندلا غباریہ بھیگی بھیگی اداہٹ یہ بھیگا بھیگا نور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books