aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuulnaa"
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہترتعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یارشتے بھولنا پڑتے ہیں
کھویا ہوا انساںکل کو بھولنا چاہوں
تمہیں بالکل بھلا دینے کی جانے کیفیت کیا ہےمجھے محسوس ہوتا ہے
بھولنا تو نہیں چاہئے تھاکہ اک ہاتھ میں ایک خالی ورق
میں نے ہر چند تجھے بھولنا چاہا لیکنپھر بھی آنکھوں میں ترے خواب مچل جاتے ہیں
بھولنا تھا تو یہ اقرار کیا ہی کیوں تھابے وفا تو نے مجھے پیار کیا ہی کیوں تھا
آ جاؤ یہاں لوٹ مچی ہے آؤدر و دیوار کو حسرت کی نظر دیکھنا مت بھولنا
میں کیا چاہتا ہوں میں کیا چاہتا ہوںہر اک چیز کو بھولنا چاہتا ہوں
وہ کون تھا جس کا دل ہوا زار زار ایساتمہیں بھلانے کی کوششوں میں یہ آخری دن ہے جان یعنی
وہ بھی جو ہم بھولنا چاہتے ہیںوہ بھی جو ہم بھول نہیں پاتے ہیں
میرے ہمدممیں کہ تجھ کو چاہتا تھا بھولنا
بھولنا تم نہیں بڑوں کا چلنیہ ہے میرا وطن تمہارا وطن
جو سیر میں نے کبھی کی تھیبھولنا ہے عبث
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میںوقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
ایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگابات کرتے ہوئے سو بار وہ بھولا ہوگا
میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںشاید جان جاں شاید
یہ اک دو جرعوں کی اک چہل ہے اور چہل میں کیا ہےعوام الناس سے پوچھو بھلا الکحل میں کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books