aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bibi"
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
یہ لڑکی تھی بھولی سیبی بی سی اور گولی سی
بلی تھی اک مامی موسی چپکے چپکے آئیپنجوں پر تھی دیگ کی کھرچن ہونٹوں پر بالائی
گئے مہینے سے ہر روز رات کو چھپ کرہماری بی بی کسی مردوئے سے ملتی ہے
کتے بلی و گدھے کی بھی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
بی بی کی صحنک، کونڈے، فاتحہ خوانیجنگ صفین، جمل اور بدر کے قصوں
کیا کہا سنوں ذرامنی بی بی کہہ دیا
اچھی بی بی تمہیں کرو انصافظلم ہے یا نہیں قصور معاف
لمبی لمبی پلکیں جھپکے اک شرمیلی بی بیبالوں کی ترتیب سے جھلکے ذہن کی بے ترتیبی
مٹھو ''بی بی روٹی دو'' کہتا ہی نہیںسونی سیج پہ دل بس میں رہتا ہی نہیں
میاں بیوی میں تھی کچھ بحث و تکرارتھے زیر بحث غالبؔ کے کچھ اشعار
بچو اس کا نام بتاؤیہ بی بی چالاک بہت ہے
کوئی چیز کھا لیبیوی نے سر پہ قیامت اٹھا لی
چو ہوشیار پر میں ندی سے ہے یہ مرادبی بی تمیز بھی ہیں وہیں کرنے وضو گئی
طشت سیماب جھلکاتی جھکتی ہوئی لڑکیونت نئے موسموں کی طرح مجھ پہ بیتی ہوئی لڑکیو
چکوی بی بی لائی کچوریبگلا لایا ململ کوری
اے بی بی حواہم تیرے بچے
وہ گھگھیایابی بی جی! جو مرضی دے دیں
یہ ہیرے کا بیوپار شیشے سے کر دیںیہ ماؤں کو بی بی کو نیلم کر دیں
کھی کھی ہنستے جاؤ سببن جائے بی بی کوئی سبب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books