aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biim"
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
خار و خس پر ایک دردانگیز افسانے کی شانبام گردوں پر کسی کے روٹھ کر جانے کی شان
بندۂ مومن کا دل بيم و ريا سے پاک ہےقوت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے
اپنے ہی بیم و رجا اپنی ہی صورت کے سوااپنے رنگ اپنے بدن اپنے ہی قامت کے سوا
لاش کاندھے پر خود اپنے جذبۂ تکریم کیملتجی چہرے پہ لہریں سی امید و بیم کی
ابھی ٹھہروکوئی خواہش امید و بیم کے مابین اب بھی
میدان عظیماور اپنے لیے اک خانۂ بیم
میں نے اکثر انہیں آنکھوں کے دریچے سے تجھےجھانکتے دیکھا ہے
مگر وہ پھر بھیفصیل بیم و رجا کا قیدی
بیم و رجا کے درمیاں ہم شہر زادے ہیں مگن
یہ اک بیم شکست خواب یہ چھو لوں تو کیا ہوگااسی سے ہو گئی ہر عشرت موجود صد پارہ
مریض عشق کے صد چاک قلب بسمل کیامید و بیم میں ڈوبی ہوئی دعا میں ہوں
یا پھر چانکیہ جی کا کوئی مخبر نہ ہویوں امید و بیم کا سرحد کے گہرے درمیانی فاصلے کو
خموشیوں میں ہے ایمان و آگہی کی جلاامید و بیم سے آگے نیا ہی عالم ہے
امید و بیم کے جھگڑے مٹا دیتا زمانے سےخودی کا دیوتا بن کر خدا کا ترجماں ہو کر
عجب بیم و رجا ہے کچھعجب ہنگام ہے ساقی
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
مگر تم اک دو پایہ راست قامت ہو کے دکھلاناسنو راے دہندہ بن ہوئے تم باز مت آنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books