aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biit"
جس عمر کے خواب خیال ہوئےوہ پچھلی عمر تھی بیت گئی
وہ کب میری بات سنیں گےمجھ سے کہیں گے
کہ جب میں بیت جاؤں گاعجیب آدمی تھا وہ
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
شب بیت گئی ہے تو گزر جائے گا دن بھیہر لحظہ جو گزری وہ حکایت نہ کریں گے
کہاں جوانییعنی اس کو گزرے اب تک کافی عرصہ بیت چکا ہے
تو ہی کچھ بات کر اے میرے دھڑکتے ہوئے دلتو ہی اک میرا سہارا ہے مرا مونس ہے
جو سماں بیت جائے پلٹتا نہیںجانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر
وہ اس لیے مجھ کو بھاتے ہیںدن بیتے یاد دلاتے ہیں
گزری بات صدی یا پل ہو گزری بات ہے نقش بر آبیہ روداد ہے اپنے سفر کی اس آباد خرابے میں
سال یہ بیت گیا راستہ تکتے تکتےصبر اب ختم بتاؤں تو بتاؤں کیسے
کتنی صدیاں بیت گئی ہیںاب جا کر یہ بھید کھلا ہے
چار اعشاریہ بلین سالوں کی عمر تو بیت چکی ہےکتنی دیر لگا دی تم نے آنے میں
چٹھی گم ہوئے تو عرصہ بیت چکامہر لگا بس مٹیالا سا
کھل گئے ساز میں نغموں کے مہکتے ہوئے پھوللوگ چلائے کہ فریاد کے دن بیت گئے
نرم شاخوں کو تھپکتے رہے ایام کے ہاتھیوں ہی دن بیت گئے صبح ہوئی شام ہوئی
لو تیسواں سال بھی بیت گیالو بال روپہلی ہونے لگے
بلی نے جب سنی یہ باتبیت چکی تھی آدھی رات
دن بیت گئے!!اور خواب ہمارے اپنے اپنے بدن کنارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books