aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bisaa.nd"
بڑی بساند ہے ٹھٹھری ہوئی ہواؤں میںمیں گھر گیا ہوں لہو چاٹتی بلاؤں میں
شام ہی سے تھی فضا میں کسی جلتے ہوئے کپڑے کی بسانداور ہوا چلتی تھی جیسے
اک بھلستے ہوئے بیگن کی چراند آتی ہےباسی ہوتی ہوئی مچھلی کی بساند آتی ہے
سارے ناطے خوشبوؤں کی طرح نہیں ہوتےان میں دلدلوں کی بساند بھی ہوتی ہے
شام کے کالے سیاہ ماتھے کی ننگی مخروطی خارشدوپہروں کے جلتے گوشت کی تیز بساند
دھول مٹی بارود کی مہکبے گور و کفن لاشوں کی بساند میں
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھےتیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالےتاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کیبہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
نہ غم کشود و بست کابلند کا نہ پست کا
گلابی لب، مسکراتے عارض، جبیں کشادہ، بلند قامتنگاہ میں بجلیوں کی جھل مل، اداؤں میں شبنمی لطافت
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلندسفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروںجس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
وقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گاجیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
بساط زندگی تو ہر گھڑی بچھتی ہے اٹھتی ہےیہاں پر جتنے خانے جتنے گھر ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books