aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bistar-band"
میں نے اس عورت کا جسم بستر بند میں لپیٹ دیابستر بند کو ریلوے اسٹیشن کے مال گودام میں رکھوا دیا
دھوپ میں توشک پھیلانےکپڑے بستر بند سکھانے
اب وہ سفر میں ساتھ لے جانے والےبستر بند کے کام آتی ہے
بکتر بند گاڑی میںمسلح فوجیوں کے ساتھ
بلڈوزر قدموں سے چلتیکالونی بکتر بند نئی
فوم کے بستر پر اک دیوار اٹھا دی وقت نےاجنبی نا آشنا خاموش سے رہنے لگے
روپ سے جسم میں تبدیل ہوئیاور پھر جسم سے بستر بن کر
میں سمجھا تھا خواب ہے لیکنآنکھ کھلی تو چونک کے دیکھا
اے مری پیاری اماں آنانندیا آئی مجھ کو سلانا
شام کے آدھے بدن پر تھے شفق کے کچھ گرافدن چرانے پر تلا تھا رات کا تیرہ لحاف
نیند آنی ہو تو آ جاتی ہےتیز پنکھا ہو یا بہت دھیما
رات اک خواب نے آنکھیں مرے اندر کھولیںاور بستر کی شکن کھینچ کے سیدھی کر دی
سجا سجایا یہ گھر سلیقے کی ساری چیزیںتمام کمروں میں کس قرینے سے سج رہی ہیں
کوئی بکتر بند گاڑی یا توپ خانہاپنی حفاظت کے لیے استعمال نہیں کرتی
برف بستر بنی ہمارے لیےاور دوزخ کے سرخ ریشم سے
تم جو آتے ہوتو کچھ بھی نہیں رہتا موجود
چہرے تمام دھندلے نظر آ رہے ہیں کیوںکیوں خواب رتجگوں کی حویلی میں دب گئے
روز ہی بڑھیا اٹھ کر کیوں کہتی ہےپیاس لگی ہے
ایک خواب ہزیمت دنیاایک آہٹ دوام خواہش کی
خلوص دین کو بعد از خرابئ بسیارزمانہ آج مکرر تلاش کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books