aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bitaa.ii"
اور دن کے بہلاوے میں رات بتائی جاتی ہے
ہمارا کیا ہےکہ عمر ساری بتائی ہم نے تو وحشتوں میں
رانی جب اسکول سے آئیامی کو یہ بات بتائی
چاند کی بھیگی بھیگی کرنوں کے ساتھ بتائی تھیمیں نے اپنے اشکوں کا رخ موڑ دیا تھا
سینے کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گےیہ نرک سے بھی گندی دنیا جب سورگ بتائی جائے گی
وہ جو راتیں ہمارے ملن کی رتوں میں حسیں خواب بنتے ہوئے گہری آنکھوں میں بس جاگتے ہی بتائی گئیںان کی ساری حقیقت محبت نہیں تھی فقط ایک دھوکہ تھی بس
تو نے ہی بتائی ہمیں ہر خواب کی تعبیرتونے ہی سجھائی غم دلگیر کی تسخیر
بات ان سنی بتائیدنیا نئی دکھائی
میں نے ایک چمن میں جا کر خوشبو کو یہ بات بتائیچاند کا بچنا اب مشکل ہے
دکھائی راہ وہ ہم کو جو گوتم نے دکھائی تھیبتائی بات وہ پھر سے جو عیسیٰ نے بتائی تھی
پھر سے یہ بتائی جانے لگی بدلاؤ کی باتیںپھر سے کرسی قبضانے کو ہونے لگیں ہیں گھاتیں
کیا بات ہے مگر کہ جو ہمسائی آئی تھیننھے کی عمر آپ نے کیوں کم بتائی تھی
وہ عمر بتائے سال ہوئےاب اپنی دید کے رستے میں
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
اس نے سب کو تیری بات بتائی ہے
تم نے ان کو راہ بتائیکرتے ہو تم سب سے بھلائی
موصوف نے بتائی ہمیں وہ پتے کی باتاب دن ہے روز عید تو شب ہے شب برات
کبھی سچی باتوں کو جھوٹا بتایاکبھی جھوٹی باتوں کو سچ کر دکھایا
جب اس نے غنیم کی نقل و حرکت بتائیتو وہ کانپنے لگے
کسے بتائیںضمیر و ظرف بشر پہ موقوف ہیں مسائل
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books