aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bittuu"
بولتی ہے کیا ٹر ٹر باتونی بٹوچپ نہیں رہتی لحظہ بھر باتونی بٹو
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
یہ ڈھلتی رات ستاروں کیبیتے نہ کبھی تم سو جاؤ
یہ چاند بیتے زمانوں کا آئنہ ہوگابھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا
جس عمر کے خواب خیال ہوئےوہ پچھلی عمر تھی بیت گئی
جو بیتی سو بیت گئیاب وہ باتیں کیوں دہراتے ہو
مجھ سے الگ اس ایک برس میںکیا کیا بیتی تم پہ نہ جانے
کہ جب میں بیت جاؤں گاعجیب آدمی تھا وہ
آج کا دن کیسے گزرے گا کل گزرے گا کیسےکل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے
بیتی باتیں کیا دہرانااب تو گوری نئے سرے سے
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
بیتے ہوئےسب اچھے برے
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
کئی سال گزرےکئی سال بیتے
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہہمیں بیتی باتیں جو یاد آ رہی تھیں
بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میںکب بھیجو گے درد کا بادل کب برکھا برساؤ گے
شب بیت گئی ہے تو گزر جائے گا دن بھیہر لحظہ جو گزری وہ حکایت نہ کریں گے
کہاں جوانییعنی اس کو گزرے اب تک کافی عرصہ بیت چکا ہے
کہانیاں جو سنوں ان میں ڈوب جاتا تھاکہ آدمی کے لیے آدمی کی جگ بیتی
مجھ کو معلوم ہے کیا بیت چکی ہے تجھ پرمیرے چہرے کے سلگتے ہوئے زخموں کو بھی دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books