aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "board"
جا بجا بورڈ پہ لکھا ہے کہ خاموش رہو''فکر فردا نہ کرو محو غم دوش رہو''
بورڈ پر جو کل لکھا تھا مٹ گیاایک بڑا شیطان لڑکا پٹ گیا
ہاں مگر اب خون میرا کھولتا ہےجب کبھی گاڑی چلاتے وقت کوئی بورڈ آ جائے
یا شاعروں کے خاکےتعلیمی بورڈ بیٹھا مسکراتا رہا
اس دکاں کے سامنے ایک بورڈ تھا لٹکا ہواجس پہ تھا رنگین پیرائے میں یہ لکھا ہوا
چوراہے پر بورڈ لگا ہےبیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ
وہ خدا کے نیک بندے ہیں کہ جن کی جیب میں پیسہ نہیں ہےمفلسی کے بورڈ گھر گھر مفت بانٹے جا رہے ہیں
عمارت کے باہرابھی بھی شکستہ سا اک بورڈ ہے
یہ بورڈ کچلی ہوئی جنس کی علامت ہیںتھکے ہوئے ہیں یہ سب خاکے مسخ ہیں چہرے
جانوروں کے ہتیاروں کی دوکانوں پرایسے بورڈ بھی آویزاں ہیں
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
گرچہ ہے تعلیم اور رٹنے میں بعد المشرقینسوچتے ہیں وہ کہ اچھا ذہن ہے خالق کی دین
ہو گیا دامان صحرا گرد بردگھر گیا آفت میں وہ صحرا نورد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books