aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolling"
دیکھ کے اپنی ٹیم کی درگت ہاتھی چونکاخود کرنے بالنگ کور سے آیا دوڑا
خود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگاکل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گا
جو منہ بنا کے کسی دن نہ مجھ سے روٹھ سکیجو یہ بھی کہہ نہ سکی جا نہ بولوں گی تجھ سے
بچوں کے دہن سے بولوں گاچڑیوں کی زباں سے گاؤں گا
آخری تکرار کے بعد میں نے زبان سمیٹ لی ہےاب میں ایک لفظ بھی مزید نہیں بولوں گا
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںبولیں بئے بٹیریں قمری پکارے کو کو
یہ کہا سن کے سسر نے کہ کہیں ہے کوئیساس چپکے سے یہ بولیں کہ یہیں ہے کوئی
کبھی ایسے جیسے کوئی بات کہنے لگی ہوکبھی ایسے جیسے نہ بولیں گے تم سے
کس کے نزدیک اب میں بیٹھوں گادل کی باتیں میں کس سے بولوں گا
سرنگوں ہو کر وہ سب بولیں زبان حال سےہو سکا ہم سے نہ کچھ الانفعال الانفعال
بولیں اماں محمد علیؔ کیجان بیٹا خلافت پہ دے دو
ننھی سے یہ بولیں نانیمیری پیاری گڑیا رانی
اللہ رے یہ فرمان کہ اس مست ہوا میںہم منہ سے نہ بولیں گے اگر پی نہ کسی نے
کم عمری میں بالغ ہوناالٹے سیدھے دھیان میں شب بھر
تم کو مجھ میں ڈھالا ہےاس بلیغ ساعت میں
وہ مل جائے تو بولیں گےکہ اس کردار کا جانا نہ بنتا تھا!
دل کے بلیغ طنز سے میں سٹپٹا گیاشاید کہ یہ عمل بھی حماقت کے نام ہے
کھلا کر فائدہ عرض ہنر میں خاک نہیںبولوں گا تو سنے گا کون
بولیں کوے نے جب ایسی بڑ بولیاںتو غصے میں بولے یہ مٹھو میاں
بولنا چاہیں بھی تو بولیں گی کیسےہو چکی ہیں سلب آوازیں کبھی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books