aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "botalo"
رم اور جن کی خالی بوتلواخباروں میں چھپے ہوئے بے مصرف لفظو
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
آواز شکستہ جاموں کیکچھ ٹکڑے خالی بوتل کے
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
بولو ساتھی کچھ تو بولوکب تک آخر آہ بھروں گی
مرے سفر کے ساتھیو! تمہیں سے پوچھتا ہوں میںبتاؤ کیا صنم ملے، بتاؤ کیا خدا ملا
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
ان کانچ کے منکوں کے بدلےہاں بولو گوری کیا لو گی؟
سیفوؔ میری سیفوؔ میرابائیؔ کی طرح مت بولومیں سمجھ گئی اب اس کی آنکھیں
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
تندرستی کا شکر کیا ہے بتاؤرنج بیمار بھائیوں کا ہٹاؤ
ستم گروں کی ستم گری پر ہزارہا وار کر چکی ہےکوئی بتاؤ وہ کون سا موڑ ہے جہاں ہم جھجک گئے ہیں
پندار کے تاجرو بتاؤدربان کا در قلم کی قیمت
بولو کیسے نکلو گیمیری دسترس سے تم
پستئ خاک پہ کب تک تری بے بال و پریپھر مقام اپنا سر عرش بریں پیدا کر
بیداد گر سے شکوۂ بیداد کچھ تو ہوبولو کہ شور حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
مفلس کوئی پکارے تو اس سے کہتی ہے وہہرگز کوئی نہ بولو احمق کو بھیگنے دو
نگاہ دیکھتی ہے طاق میں رکھی ہیں چند بوتلیںچلو چلیں
ہندیوں کے جسم میں کیا روح آزادی نہ تھیسچ بتاؤ کیا وہ انسانوں کی آبادی نہ تھی
اے پیاری بلویہ تو بتاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books