aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buddhe"
عجب ہے سارترؔ اور رسلؔ بھی اخبار پڑھتے تھےوہ معلومات کے میدان کے شوقین بوڑھے تھے
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
گاؤں میں پھر اک میلہ آیابوڑھے باپ نے کانپتے ہاتھوں سے
ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارااس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا
بے بسی سے ایڑیاں رگڑتے ہوئےبچے بوڑھے لاچار
اور کسی فٹ پاتھ پہ جا کرشہر کے سب سے بوڑھے شہری کی
بوڑھے بچے سب دکھیا ہیںدکھیا نر ہیں دکھیا ناری
بوڑھے سراپے ہیابھرتے ڈوبتے اور جھلملاتے ہیں
مرے بوڑھے بہادر اس بڑھاپے میں جواں مردینشاں گولی کے سینے پر ہیں گولی کے نشاں والے
کہا اور بس کھا گیا بوڑھے بکرے کو شیر
فضا یہ بوڑھی لگتی ہےپرانا لگتا ہے مکاں
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
بوڑھے ملبے کو ڈھو ڈھو کرتھک جاؤں گا
ہم اپنے وصل کی تمازتوں میں ایسے جل بجھےکہ راکھ تک نہیں بچی
اس کارواں میں طفل بھی ہیں نوجواں بھی ہیںبوڑھے بھی ہیں مریض بھی ہیں ناتواں بھی ہیں
کئی دن سے رہزن ہیں خیمہ فگنتیل کے بوڑھے سودا گروں کے لبادے پہن کر
کیا اب بھی پپیہا گاتا ہےاس بوڑھے نیم کی گولی پر
فرش پر بچھ گیا ہے دستر خوانمل کے بیٹھے ہیں بچے بوڑھے جوان
میری ماں ہر دن اپنے بوڑھے ہاتھوں سےادھر ادھر سے مٹی لا کر
بوڑھے غریب باپ کے مرنے پہ دفعتاًبیٹے نے سوچا کیسے کروں دفن اور کفن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books