aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buddhuu"
ہے وہ استاد برا جو کہ جمائے ڈنڈےہے وہ شاگرد بھی بدھو کہ جو کھائے ڈنڈے
سمجھے تھے آپ ہے یہبدھو سی ایک بچی
مچی ایک ہلچل سی اعلان سےکہ جیتے ہیں بدھو بڑی شان سے
کہنے لگی تو بدھو کا بدھو ہی رہا حیفسمجھے نہ تری آنکھ نے قدرت کے اشارات
آپ سمجھتی ہیں کہ جیسےمیں بھی ہوں اک بدھو بچی
دو ماہ کی چھٹیاں گئیں دو دن میں ہی گزربدھو تمام لوٹ کے پھر آئے اپنے گھر
کبھی بدھوکبھی پاگل
جان بچی سو لاکھوں پائےبدھو اپنے گھر کو آئے
کھائیں باسیکیا ہیں بدھو
ہیں حقیقت میں مرے قصبے کے وہ روح رواںدیکھ کر بچے انہیں کہتے ہیں اے بدھو میاں
کچھ تو اس کو بتلاؤ گےورنہ بدھو کہلاؤ گے
عجب ہے سارترؔ اور رسلؔ بھی اخبار پڑھتے تھےوہ معلومات کے میدان کے شوقین بوڑھے تھے
یہ چہرہ بنو بوڑھی کایہ ٹکڑا ماں کی چوڑی کا
اک بوڑھی انا کی طرحآئینے کو تنبیہ کرتی تھی
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
گاؤں میں پھر اک میلہ آیابوڑھے باپ نے کانپتے ہاتھوں سے
سیکڑوں اس کے بازار تھےایک بوڑھی زلیخا نہیں
ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارااس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا
بے بسی سے ایڑیاں رگڑتے ہوئےبچے بوڑھے لاچار
رہنے دےبوڑھی دلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books