aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "burqa"
آنکھوں میں خوف و یاس ہے چہرہ اداس اداس ہےعصر رواں کی لیلیٰ برقعہ فگن کو کیا ہوا
ان کا برقع بندریا کو پہنا دیاپرس بندر کے ہاتھوں میں پکڑا دیا
مسکراہٹ: اک لپ اسٹک خندہ پیشانی نقابروح: برقعہ پوش: آنکھیں بے حجاب!
سندھ کی وادی پہ ہے کالی گھٹا چھائی ہوئیبرقعہ اوڑھے اک دلہن بیٹھی ہے شرمائی ہوئی
وہ دیکھو جا رہی ہے چھوٹی سی برقع والیبرقع لٹک رہا ہے دامن گھسٹ رہا ہے
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتےترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضوجن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
جو کوئی شمار ہوتاہمیں کیا برا تھا مرنا
اچھا بھی آدمی ہی کہاتا ہے اے نظیرؔاور سب میں جو برا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
تعصب چھوڑ ناداں دہر کے آئینہ خانے میںیہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے برا تو نے
برا مجھ سے بڑھ کر نہ کوئی بھی ہوگا خدایا خدایاکبھی ایک سسکی کبھی اک تبسم کبھی صرف تیوری
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میںکوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
دیکھنے سے برا کچھ نہیں ہےتیری قربت میں یا تجھ سے دوری پہ جتنی گزاری
کیوں داد غم ہمیں نے طلب کی برا کیاہم سے جہاں میں کشتۂ غم اور کیا نہ تھے
وہ جو کہتا تھا مجھ کو آوارہمیں اسے بھی برا نہیں کہتا
اڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سےٹھہرو جو مرے گھر میں تو ہے اس میں برا کیا
بلا سے ہم اگر مصلوب ہو جاتےیہ سودا کیا برا تھا
ہے وہ استاد برا جو کہ جمائے ڈنڈےہے وہ شاگرد بھی بدھو کہ جو کھائے ڈنڈے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books