aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bustan"
بستان و بلبل و گل و بو ہے یہ آگہیاصل کشاکش من و تو ہے یہ آگہی
دوامیت کے جلوے چھا رہے ہیں باغ و بستاں پرگزر ممکن نہیں ہے موت کا جن کے نظاروں میں
زلفوں کے پیچ و خم میں بہاریں چھپی ہوئیاک کاروان نکہت بستاں لیے ہوئے
اک در شہوار صد بستاںپھر لب جوئبار گزری ہے
برگ ریزاں سے کہو شہر سے باہر ٹھہرےشہر کے باغ سے بستان دبستاں سے پرے
بستان پر فضا میںصرصر میں اور صبا میں
بستان وفا دہر میں آباد ہے ہم سےدن رات زمانے کو خدا یاد ہے ہم سے
جا بجا پھیلے ہوئےبستان رانیں پنڈلیاں
دشت و صحرا ہو کہ باغ و بستاںسطح دریا ہو کہ چٹئیل میداں
جوانی اک گل مخصوص ہے بستان عالم کااسی گلشن میں آ کر امتحاں ہوتا ہے آدم کا
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
بستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میریایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میری
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
تمدن تصوف شریعت کلامبتان عجم کے پجاری تمام
کیا تھال کٹوری چاندی کی کیا پیتل کی ڈبیا ڈھکنیکیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینی
سروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہےحکمراں ہے اک وہی باقی بتان آذری
رہا دل بستۂ محفل مگر اپنی نگاہوں کوکیا بیرون محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books