aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buu.dhe"
وہ معلومات کے میدان کے شوقین بوڑھے تھےنہیں معلوم مجھ کو عام شہری کیسے ہوتے ہیں
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
گاؤں میں پھر اک میلہ آیابوڑھے باپ نے کانپتے ہاتھوں سے
بے بسی سے ایڑیاں رگڑتے ہوئےبچے بوڑھے لاچار
ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا
اور کسی فٹ پاتھ پہ جا کرشہر کے سب سے بوڑھے شہری کی
بوڑھے بچے سب دکھیا ہیںدکھیا نر ہیں دکھیا ناری
مرے بوڑھے بہادر اس بڑھاپے میں جواں مردینشاں گولی کے سینے پر ہیں گولی کے نشاں والے
فضا یہ بوڑھی لگتی ہےپرانا لگتا ہے مکاں
آج تو آپ ہی میری خوراک ہوکہا اور بس کھا گیا بوڑھے بکرے کو شیر
بوڑھے سراپے ہیابھرتے ڈوبتے اور جھلملاتے ہیں
بوڑھے ملبے کو ڈھو ڈھو کرتھک جاؤں گا
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
اس کارواں میں طفل بھی ہیں نوجواں بھی ہیںبوڑھے بھی ہیں مریض بھی ہیں ناتواں بھی ہیں
ہم اپنے وصل کی تمازتوں میں ایسے جل بجھےکہ راکھ تک نہیں بچی
کئی دن سے رہزن ہیں خیمہ فگنتیل کے بوڑھے سودا گروں کے لبادے پہن کر
فرش پر بچھ گیا ہے دستر خوانمل کے بیٹھے ہیں بچے بوڑھے جوان
پانچ بوڑھے فقیر سردی سے مر جاتے ہیںکوئلہ کان میں پانی بھر جاتا ہے
بوڑھے غریب باپ کے مرنے پہ دفعتاًبیٹے نے سوچا کیسے کروں دفن اور کفن
بچے تو الھڑ بچے ہیں بوڑھے بھی صبا رفتار ہیں سبپوشاک میں چوڑی دار ہیں اور اور خوراک میں مرغا مار ہیں سب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books