aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "can"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
کبھی اپنے رنجور کوزوں کی جانبپلٹ کر نہ دیکھا
مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہےبرہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرےدل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
یہ پتھروں کا بچھونا ہرگز نہ سخت لگتا جو تم بھی ہوتیںتمہیں بچھاتا بھی اوڑھتا بھی''
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتاتو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
اشکوں سے پھر بھر دیاکاسہ مری آنکھ کا
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
کون سا اسٹیشن ہے؟ڈاسنہ ہے صاحب جی
چاند کا ٹکڑا پھول کی ڈالیکمسن سیدھی بھولی بھالی
اک لڑکی کا خزاں رسیدہ بازو تھامےنبض کے اوپر ہاتھ جمائے
کیا بتائیں کہ تری بزم میں کیا کیا دیکھاایک آئینے میں دنیا کا تماشہ دیکھا
ہر دم کھیل تھا کام اس کاشاداں بی بی نام تھا اس کا
جیسے اک بات ہے جوکان میں کہنی ہے خاموشی سے
یہ تراشے ہوئے حسیں جملےجیسے ہیروں کی کان ہے اردو
اک ایک کر کے فسردہ چراغوں کی پلکیںجھپک گئیں جو کھلی ہیں جھپکنے والی ہیں
جی میں آتا ہے کہ اس کان سے سوراخ کروںکھینچ کر دوسری جانب سے نکالوں اس کو
جی کو ہو کبھی اگر عسرت کا رنجکھول دیے تو نے قناعت کے گنج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books