aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "carbon"
مصر کی کالی ہو یا ہو چین کی چپٹی کوئیکاربن کاپی کو اوراق جلی کہتا رہا
کاربن کے اجزا برسیں گےجینا ہے تو باہر آؤ
ہر اک پودا خارج کرے آبی ذرےتنفس میں یہ کاربن جذب کر لے
ہم پیڑ لگائیں گے ماحول بنائیں گےکاربن ڈائی آکسائڈ پودوں کا بھوجن ہے
کاربن پیپر لے آؤخوب صورت اس وقت کی
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
کچھ زخمی خواب تھے کانٹوں پرکچھ خاکستر سے کجرے تھے
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
نظر جھکائے ہوئے اور بدن چرائے ہوئےخود اپنے قدموں کی آہٹ سے جھینپتی ڈرتی
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھنثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
اجنبی لوگ نئے لوگ پرائی گلیاںزندگی ایسے قرائن میں کٹے گی کیسے
تونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کومگر جب جب کسی کے سامنے دامن پسارا ہے
چند قدموں کے نشاں ہاں کبھی ملتے ہیں کہیںساتھ چلتے ہیں جو کچھ دور فقط چند قدم
اتنے دیوانے کہاں سے مرے گھر میں آئےجگمگاتے تھے جہاں رام کے قدموں کے نشاں
زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکنراہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books