aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cha.dii"
چھٹتی ہوں ان سے جوگ لیا جن کے واسطےکیا سب کیا تھا میں نے اسی دن کے واسطے
ہر شاخ پھولوں کی چھڑیہر نخل طوبیٰ ہے یہاں
تمہارا استاد اپنی ٹوٹی ہوئی چھڑی لے کے چپ کھڑا ہےکہ اس کے سوکھے گلے میں نان جویں کا ٹکڑا اڑا ہوا ہے
لات گھونسہ چھڑی چھری چاقولب لباہٹ لعاب کف بدبو
تیرنے جائیں گھڑی بھول آئیںباغ میں جائیں چھڑی بھول آئیں
نوٹ میںماسٹر کی چھڑی
یاں تک تو ان پہ لاتی ہے ناچاری شب براتوارث ہیں جن کے جیتے وہ مردے بھی آن کر
اور اس کے ہاتھوں میں ٹیپ لپٹی ہوئی چھڑی ہےپولیس کی گاڑی پکٹ لگا کر
ایک راج کمار آیہ تھا گھوڑی چڑھامیدیں اچھلنے لگیں تھی بڑھ چڑھ
اک چھڑی پکڑتا ہوںکھڑکیوں کے پنے پر
سمجھ رہا ہوں چلی آئی ہے جگانے مجھےذرا سا اور ٹھہر جاتی ہڑبڑی کیا ہے
ان کے پاس اخروٹ کی لکڑی سے بنیلوہے کے دستے والی کوئی چھڑی نہیں ہوتی
اندھیرے کی چھڑی تھیباد و باراں تیز طوفاں
چھڑی آنکھوں میں مچلتی ہوئی نیندوں کی جھلکسو گئی تھی ذرا خود سب کو سلاتے شاید
کونے میں وہ میری چھڑی ہےاور یہ دس پیسے کی گھڑی ہے
یہ ڈبیا نہیں منتروں کی چھڑی ہےسنو اس میں جادو کی پڑیا پڑی ہے
خالی ہواؤں میں چھڑی لہرا رہا ہےجس طرح جلتے ہوئے معذور پتوں کا
تمہیں جانتے نہیںتیری خوشبو کی چھڑی پکڑ کے
چھڑی اٹھائےاور اپنی عینک کے تار کانوں میں تھا پھنسائے
کشتیٔ نوح میں جانوروں کا ہجوم اف اللہموسیٰ کی چھڑی سانپ بن جانا بہت ڈراتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books