aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaak"
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
چاک ہو گیا آخر خاک ہو گیا آخراژدہام انساں سے فرد کی نوا آئی
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
کیا نہیں ممکن کہ تیرا چاک دامن ہو رفوابلیس
اپنے حال پہ خود رویا ہوںخود ہی اپنا چاک سیا ہے
میں خود میں حسن کوزہ گر پا بہ گل خاک بر سر برہنہسر چاک ژولیدہ مو سر بہ زانو
اور یہ سرمایہ و محنت میں ہے کیسا خروشہو رہا ہے ایشیا کا خرقۂ دیرینہ چاک
اسی بندوق کی نالی ہے مری سمت کہ جواس سے پہلے مری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی
حسن ازل کی ہے نمود چاک ہے پردۂ وجوددل کے لیے ہزار سود ایک نگاہ کا زیاں!
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی
دلوں کو چاک کرے مثل شانہ جس کا اثرتری جناب سے ایسی ملے فغاں مجھ کو
چاک در چاک ہوا آج ہر اک پردۂ سازآج ہر موج ہوا سے ہے سوالی خلقت
ہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہےتمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے
اک ایسا خواب جس کے دامن صد چاک میں کوئی مبارک کوئی روشن دن نہیں تھاابھی کچھ دن لگیں گے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
ہمیشہ گھومتے رہےکہ جیسے میرا چاک گھومتا رہا
اے عشق کہیں لے چل اس پاپ کی بستی سےنفرت گہہ عالم سے لعنت گہہ ہستی سے
اب نہ طفلاں کو خبر ہے کسی دیوانے کیاور نہ آواز کہ ''او چاک گریباں والے''
پردہ ہائے خواب ہو جاتے ہیں جس سے چاک چاکمسکرا کر اپنی چادر کو ہٹا دیتی ہے خاک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books