تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chahchahaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chahchahaa"
نظم
خطیب اعظم عرب کا نغمہ عجم کی لے میں سنا رہا ہے
سر چمن چہچہا رہا ہے سر وغا مسکرا رہا ہے
شورش کاشمیری
نظم
کہیں درختوں میں غول چڑیا کا بیٹھ کر چہچہا رہا ہے
کہیں سے طوطوں کا جھنڈ اٹھا فضائے گلشن میں غل مچائے
نشور واحدی
نظم
ہیں پیڑوں میں چھپے ہوئے پرند چہچہا رہے
خدا کی شان دیکھ کر خوشی سے ہیں وہ گا رہے