aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chahiye"
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
قبا چاہیئے اس کو خون عرب سےکیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتا
یہ استغنا ہے پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کوتجھے بھی چاہیئے مثل حباب آبجو رہنا
جو رک سکے تو روک دو یہ سیل رنگ و نور کامری نظر کو چاہئے وہی چراغ دور کا
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطنجو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
مجھے مفرور ہونا چاہیے تھااور میں سفاک قاتل بے وفا خوں ریز تر میں
زندگی کے نام پر بس اک عنایت چاہیئےمجھ کو ان سارے جرائم کی اجازت چاہیئے
اب مجھے تیری موجودگی چاہیےاپنے ساٹن میں سہمے ہوئے سرخ پیروں کو اب میرے ہاتھوں پہ رکھ
غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہےاپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا
روشنی چاہیئے، چاندنی چاہیئے، زندگی چاہیئےروشنی پیار کی، چاندنی یار کی، زندگی دار کی
اور کیا چاہئے اب اے دل مجروح تجھےاس نے دیکھا تو بہ انداز دگر آج کی رات
کاٹ لینا ہر کٹھن منزل کا کچھ مشکل نہیںاک ذرا انسان میں چلنے کی ہمت چاہئے
ہمیں وہ آزادی چاہیئے جس میں دل کی مینا ابل سکے گی
کہ روشنی کو میرے ساتھ دفن نہیں ہونا چاہئے
میں قید میں بچے جنتی ہوںجائز اولاد کے لئے زمین کھلنڈری ہونی چاہئے
اور نہ کبھی میرے مطالعے پر شک کیاایسا ہی ہونا چاہئے دوستوں کو
کوئی مانے نہ مانے مگر جان منکچھ تمہیں چاہیے کچھ ہمیں چاہیے
غنچہ و گل سے بھی کب چاہیے تشبیہ مجھےحسن سیرت سے مرے دیجیے ترجیح مجھے
سماجی عزتاور کیا چاہیئے جینے کے لیے
مجھے اپنے جینے کا حق چاہیےزمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books