aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaltii"
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوںکہ چلتی گاڑی سے پیڑ دیکھو
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
ہر بستے گھر کے سینے میںہر چلتی راہ کے ماتھے پر
جو راہ چلتی تو ایسے لگتا تھا جیسے دل میں اتر رہی ہووہ کل ملی تو اسی طرح تھی
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
سارتر فرائڈؔ کے کمرے میں چلا گیاوہ اپنی تھیوری سے گر گر پڑتا
آنکھیں پری رخوں سے لڑاتی ہیں روٹیاںسینے اپر بھی ہاتھ چلاتی ہیں روٹیاں
اک لپکتا ہوا شعلہ ہوں میںایک چلتی ہوئی تلوار ہوں میں
اک سڑک پہ چلتا ہوںتنگ سی سڑک پر ہیں
دل امڈا آتا تھا ایسا کہ جی یہ چاہتا تھااٹھا کے رکھ لوں کلیجے میں اپنی دنیا کو
مرے پہلو بہ پہلو جب وہ چلتی تھی گلستاں میںفراز آسماں پر کہکشاں حسرت سے تکتی تھی
منہ پر اس کے لالی سیچٹی سی مٹیالی سی
مجھے چلتی ہوا کی طرح مت چاہوکہ جس کے قیام سے دم گھٹتا ہے
زندگانی دبے پاؤں چلتی رہیمیں جھلستی رہی۔۔۔۔
بات سے بات نکل چلتی ہےٹھاٹ کی آئی تھی بارات، چنبیلی نے کہا
میری آنکھوں نے جسے پھول سے نازک سمجھااب وہ چلتی ہوئی تلوار بنی بیٹھی ہے
یہ چلتی زمیں پہ نگاہیں جماتیوہ ہونٹوں میں اپنے قلم کو دباتی
اس سمت کے پتھر رستوں میںمنہ زور ہوائیں چلتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books