aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chamakne"
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
یہ سوچ کر مری حالت عجیب ہو جاتیپلک کی اوٹ میں جگنو چمکنے لگتے تھے
یہ چاندنی میں دھلے پاؤں جب بھی رقص کریںفضا میں ان گنے گھنگرو چھنکنے لگتے ہیں
وہ زلف خم بہ خم شمیم مست سے دھواں دھواںوہ رخ چمن چمن بہار جاوداں لئے ہوئے
رحمت کا چمکنے کو ہے پھر نیر تاباںہونے کو ہے اس شب کی سحر دیکھ رہا ہوں
گویا سر باطل پہ چمکنے لگی شمشیروہ زور ہے اک لفظ ادھر نطق سے نکلا
جگ جگ لاگانام چمکنے
کسی جگنو کے چمکنے پہ فغاں ہوتی ہےکبھی اس مرحمت خاص کا اندازہ نہیں
اک تیز حنائی خوشبو سے ہر سانس چمکنے لگتا ہےاک پھول طلسمی رنگوں کا گلیوں میں دمکنے لگتا ہے
چمکنے سے جگنو کے تھا اک سماںہوا پر اڑیں جیسے چنگاریاں
تیری آواز میں تارے سے کیوں چمکنے لگےکس کی آنکھوں کے ترنم کو چرا لائی ہے
بہت چمکنے لگا ہے ہمارا سیارہپرندے گانے لگے ہیں ہوائیں ہو گئیں صاف
بجلیوں کی لکیریں چمکنے لگیںساری بنجر زمینیں ہری ہو گئیں
بن گئی باد سموم آہ اثر سے تیرےاس چمن میں جو کبھی باد صبا بھی آئی
چمکتے ہوش و حواس تھک چکیں تو سواد شام میںسوئے ہوئے شجر کے تلے پڑاؤ ڈالتے ہیں
رونے کی عمر ہے نہ سسکنے کی عمر ہےجام نشاط بن کے چھلکنے کی عمر ہے
کشیدہ تار چمکنے لگے ہیں بالوں میںوہ دن بھی آئے ہیں سرخ و سپید گالوں میں
تمہیں لائی ہے میرے روبروساعت چمکنے کی
سر قریۂ آبروآفتاب ہلاکت کی صورت چمکنے لگا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books