aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charaag-e-shabam"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
ہوائیں جیسے گزرتی ہیں سرسراتی ہوئیچراغ آخر شب جیسے ٹمٹماتا ہے
اجالے کی منزلچراغ غم دل
جلا رہا ہے زمیں پر چراغ سوز غزل
چراغ فکر و فن سے نور لاؤرفیقو جشن آزادی مناؤ
چراغ راہ صداقت بتا کدھر جائیںکہ منزلوں کے اندھیرے ہمیں بلاتے ہیں
چراغ خانہ چراغ محفلہر اک جگہ میں عیاں ہوئی ہوں
یہ پریشانی مری سامان جمعيت نہ ہویہ جگر سوزی چراغ خانۂ حکمت نہ ہو
تو نے دل چیر کے ذروں کا دروں بھی دیکھاتیری نظروں میں تھا سورج بھی چراغ رہ باد
وہ دیکھو ہو رہی ہے روشنی ایوان دولت میںلہو دہقاں کا جلتا ہے چراغ بزم عشرت میں
وہی نگاہ وہی اک تبسم رنگیںچراغ انجمن یاس کو بجھاتا جا
تو کیا اسے بھی ہے خبر کہ آنسوؤں کی روشنیچراغ روز و شب سے شوخ تر
ہوائے تند کے ہاتھوں سے جبر کی مقراضچراغ گور غریباں کی لو کترتی ہے
اک دماغ صنعت مرحوم ہنداک چراغ زیر دامان بہار
غریبوں کے محلوں میں چراغ رہگزر بن کراندھیرے جھونپڑوں کو بھیک اپنی دے رہا ہوتا
میں چراغ سر منزل ہوں مجھے جلنے دےمیری خاطر تو نہ کر عیش بہاراں سے گریز
میری آنکھوں میں کوئی چہرہ چراغ آرزو
اے چراغ آرزوجس طرف ضو پاش ہو
ہر ایک قمقمہ یہاں چراغ کوہ طور ہےہر اک فضا پہ رنگ ہے ہر ایک سمت نور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books