aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "check-up"
اور اپنی بھاوج کا ہاتھ تھامےزبیدہ چیک اپ کو جا رہی ہے
مری آنکھوں میں آنسو جھوم آئےنہ چھیڑ اے دل جوانی کی کہانی
جب مرا چاک گریباں نہ ملادل نے پھر جسم سے ہر رشتہ کو
چاک تخلیق پر ایک جیسی ہی آدم کی شکلیں بنیںروح کی آبیاری بھی یکساں ہوئی
جگر دریدہ ہوں چاک جگر کی بات سنوالم رسیدہ ہوں دامان تر کی بات سنو
چل کہ صد چاک گریباں وہاں ہو آتے ہیں
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
میں ایک آزاد وطن کی شہری ہوںاپنے شہر گاؤں گلیوں کھیت کھلیانوں کے
کتنی دعاؤں کے چیکاب سارا برس
دو تیا چھ اور دو چوکے آٹھپڑھ لکھ کر تم کرنا ٹھاٹ
بیابانوں کی پیمائشمرے چاک گریباں سے
اور چرخے کی چیخ و پکار
پہلے سے بھی چاق و چوبند تر ہو گئے ہیں
جس طرح چاک زندگی پہ وجودجس طرح آل احمدی پہ درود
جرم کیا ہےچیخ اور انکار کے معنی ہیں کیا
زخم دل تیرے نہ تھے دہر میں محتاج رفوچاک داماں کا پتا چاک گریباں سے ملا
تڑپتی لاشوں کی چیخ اب بھیبکھر رہی ہے سماعتوں میں
چیخ و پکار سن کر بھی ان کیمدد نہ کر سکیں
دست جنوں کو روکئے یہ خبط چھوڑیئےرسوا ہے یوں ہی چاک گریبان لکھنؤ
ڈھونڈھتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سےچاک ہر بام ہر اک در کا دم آخر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books