aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chehre"
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لیناورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے
اپنے چہرے آئینوں میںجب دیکھو گے ڈر جاؤ گے
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
تعمیر کے روشن چہرے پر تخریب کا بادل پھیل گیاہر گاؤں میں وحشت ناچ اٹھی ہر شہر میں جنگل پھیل گیا
اشکوں کا نور لٹاتی تھیںجب سانسیں اجلے چہروں کی
یہ ڈھلکے بدن اور یہ مدقوق چہرےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیراوہ چہرے کی جھریوں میں صدیوں کا پھیرا
گلی گلی میں یہ بکتے ہوئے جواں چہرےحسین آنکھوں میں افسردگی سی چھائی ہوئی
مسکراتے ہوئے چہرے کی غزل خوانی کاتیرا ہو جانے ترے پیار میں کھو جانے کا
آنکھوں سے مانوس تھے سارےچہرے سارے سنے سنائے
ہونٹوں پہ مگر وہی تبسم!چہرے پہ لکھی ہوئی اداسی
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
''کبھی کبھی رات کی سیاہی،کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہے
مرے چہرے پہ جب بھی فکر کے آثار پائے ہیںمجھے تسکین دی ہے میرے اندیشے مٹائے ہیں
اب آنکھوں میں جنبش نہ چہرے پہ کوئی تبسم نہ تیوریفقط کان سنتے چلے جا رہے ہیں
نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گاکاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا
رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوشوہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
میرے چہرے پر چھڑک دیتی ہے تو سونوںؔ کی بچیفرش پر لیٹ گئی ہے تو کبھی روٹھ کے مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books