aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chho.dnaa"
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
ہے برائی ہی برائی کام کل پر چھوڑناآج سب کچھ کر کے اٹھو گر فراغت چاہئے
کون سے راستے جانا ہے کسے چھوڑنا ہےحادثے کتنے ہوں دوران سفر کیا معلوم
اس کے حروف موتی الفاظ پھول جیسےذہنوں میں سب کے خوشبو کو چھوڑنا سکھائے
مجھے گر چھوڑنا چاہوستم یہ بھی میں سہہ لوں گا
جس کو میں چھوڑنا اگر چاہوںاس سے منہ موڑنا اگر چاہوں
یہی سوچ کر وہ اس لاش کے دامن کوچھوڑنا نہیں چاہتے
وہ ہاتھ اب ہم کو چھوڑنا تھےکہ جن کو تھامے بہت دنوں سے
مے کشی چھوڑنا نہیں ممکنکون ہے مجھ کو ٹوکنے والا
فضا میں زہر ہے سانسوں پہ کچھ دباؤ سا ہےسو آشیانوں کو اب چھوڑنا ضروری ہے
سویرےمنہ اندھیرے چھوڑنا بستر
اس کو کیا کچھ چھوڑنا ہےکچھ نہیں بھگوان اس کے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے
آس کی ڈور مت چھوڑنااپنی مٹی میں اب بھی نمی ہے بہت
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
سنو تنہا چلنا کھیل نہیں، چلو آؤ مرے ہمراہ چلوچلو نئے سفر پر چلتے ہیں، چلو مجھے بنا کے گواہ چلو
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہےیہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books