aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhurii"
آج محبت کا جنم دن ہےآج ہم اداسی کی چھری سے
وہ درس الٹی چھری ہے گلے پہ بچپن کےزمین ہند ہنڈولا نہیں ہے بچوں کا
ابھی چمکنے والی ہے چھپی ہوئی حقیقتیںابھی تو بحر و بر پہ سو رہی ہیں میری وہ صدائیں
لات گھونسہ چھڑی چھری چاقولب لباہٹ لعاب کف بدبو
یہ دونوں مل کر وار کرتی ہیںگردن پہ چھری اور انگارہ آنکھیں
میں دیش کی قتالہ ہوں اور سب سے بڑی ہوںبچوں کی بھی گردن پہ چھری بن کے چلی ہوں
دھواں چکرا کے روشن دان سے باہر نکلتا ہےچھری کی دھار سے کتنے برس کاٹوں!
دلوں میں کفر لبوں پر حمایت اسلامچھری بغل میں دبائے ہوئے ہیں منہ پر رام
چھری چلی ہے کیک پہ لیکندل پر گہرا زخم لگا ہے
یہاں ہر سینے میں سنگین بدی ڈھلتی ہےیہاں مذہب پہ تعصب کی چھری چلتی ہے
بکرا خریدا سستا سا بیمار دیکھ کرجو مر گیا چھری پہ مری دھار دیکھ کر
خود ہی اپنے جنم دن پہ مسرور تھاکپکپاتی چھری
قصائی کی ضرورت ہی نہیں ہے بعض بکروں کوچھری کو دیکھ کر خود آپ ہی قربان ہے بکرا
رات کو کھائے میٹھی چوریدن کو کھائے حلوہ پوری
کوئی چوڑی خم دوراں پہ چھنک جاتی ہے
اک تیز چھری سےلمبے سفر کی لکیر بنائی
رندؔ نے اک بے وفا کے عشق میں کھائی تھی جووہ چھری کے زخم تھے یا گھاؤ تھے کرپان کے
زباں پہ دوستی کا راگ آستین میں چھریدلوں میں بغض ہے بھرا مگر لبوں پہ ہے ہنسی
وہ ہر چیز کو چھوتی اور چھیڑتی تھییہ بات اس کی گھٹی میں گویا تھی
بس جیسےایک کند چھری جو تمہارے ہی ہاتھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books